قرآن 72:22 — جن(الجن)
کہہ دو کہ " مجھے کوئی بھی خدا سے نہیں بچا سکتا اور نہ ہی اس کے سوا مجھے کوئی اورپناہ دینے والا مل سکتاہے ۔
[72:21] کہہ دو، "میں نہ تمہیں نقصان پہنچانے کی کوئی طاقت رکھتا ہوں ، اور نہ ہی تمہیں ہدایت دینے کی" ۔
[72:23] "میں خدا کی اعلانات اور پیغامات پہنچاتا ہوں۔" وہ جو خدا اور اس کے پیغمبر کی نافرمانی کرتے ہیں جہنم کی آگ مول لیتے ہیں، جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔