Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 72:23 — جن(الجن)

"میں خدا کی اعلانات اور پیغامات پہنچاتا ہوں۔" وہ جو خدا اور اس کے پیغمبر کی نافرمانی کرتے ہیں جہنم کی آگ مول لیتے ہیں، جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔

[72:22] کہہ دو کہ " مجھے کوئی بھی خدا سے نہیں بچا سکتا اور نہ ہی اس کے سوا مجھے کوئی اورپناہ دینے والا مل سکتاہے ۔

[72:24] جب وہ ایک بار دیکھ لیں گے وہ جو ان کی منتظر ہے، تو وہ معلوم کر لیں گے کہ کون واقعی قوت میں کمزوراور تعداد میں کم ہے ۔