قرآن 72:24 — جن(الجن)
جب وہ ایک بار دیکھ لیں گے وہ جو ان کی منتظر ہے، تو وہ معلوم کر لیں گے کہ کون واقعی قوت میں کمزوراور تعداد میں کم ہے ۔
[72:23] "میں خدا کی اعلانات اور پیغامات پہنچاتا ہوں۔" وہ جو خدا اور اس کے پیغمبر کی نافرمانی کرتے ہیں جہنم کی آگ مول لیتے ہیں، جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔
[72:25] کہہ دو کہ ، "میں نہیں جانتا کہ آیا وہ جس کا تم سے وعدہ کیا گیا ہے جلد واقع ہو گا، یا میرا رب اس میں تھوڑی دیر کی تاخیر کرے گا۔"