Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 72:25 — جن(الجن)

کہہ دو کہ ، "میں نہیں جانتا کہ آیا وہ جس کا تم سے وعدہ کیا گیا ہے جلد واقع ہو گا، یا میرا رب اس میں تھوڑی دیر کی تاخیر کرے گا۔"

[72:24] جب وہ ایک بار دیکھ لیں گے وہ جو ان کی منتظر ہے، تو وہ معلوم کر لیں گے کہ کون واقعی قوت میں کمزوراور تعداد میں کم ہے ۔

[72:26] وہ مستقبل کا نہاں ہے ۔ وہ مستقبل کے کسی پر ظاہر نہیں کرتا ۔