Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 73:20 — ڈھکا ہوا (المزمل)

تمہارا رب جانتا ہےکہ تم دو تہائی رات مراقبہ کرتے ہو ، یا اس کا نصف یا ایک تہائی ،اور اُن میں سے بھی کچھ جو تمہارے ساتھ ایمان لائے۔ خدا نے رات اور دن کی تشکیل کی ہے اور وہ جانتا ہے کہ تم ہمیشہ ایسا نہیں کر سکتے ہو۔ اس نے تمہیں معاف کر دیا ہے ۔ اس کے بجائے، تم قرآن پڑھو جتنا بھی پڑھ سکتے ہو ۔ وہ جانتا ہے کہ ہو سکتا ہےتم میں سے بعض بیمار ہوں، اور دیگر خدا کی رزق جوئی میں سفر کر رہے ہوں اور دیگر خدا کی راہ میں جدوجہد کر رہے ہوں۔ مطالعہ کرو اس کا تم سے جتنا ہو سکے، اور نماز (سلاة) قائم کرو، اور واجب خیرات (زکوٰۃ) ادا کرو ، اور تم قرضے میں خدا کو نیکوکاری کا قرض ادا کرو ۔ تم جو بھلائی بھی اپنی روحوں کی جانب سے آگے بھیج دو گے ، تم خدا کے پاس اس سےکہیں بہتر پاوؑ گے اور کھُلے دل سے انعام کردہ ۔ اور خدا سے معافی کی فریاد کرو ۔ خدا معاف کرنے والا ، سب سے زیادہ رحم کرنے والاہے ۔

[73:19] یہ ایک یاد دہانی ہے ۔ جو چاہے،اسے اپنے رب کی راہ کا انتخاب کرلینے دو ۔