Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 76:12 — انسان (الانسان)

وہ ان کو ان کی استقامت کے اجر میں جنت، اور ریشم عطا فرماتا ہے ۔

[76:11] اس کے اجر میں، خدا اس دن کی برائیوں سے ان کی حفاظت کرتا ہے ، اور ان کو خوشی اور اطمینان عنایت فرماتا ہے۔

[76:13] وہ وہاں آرامدہ صوفوں پر آرام کرتے ہیں - وہ نہ تو سورج کی گرمی اور نہ ہی کوئی سردی کا شکار ہوتے ہیں۔