قرآن 76:11 — انسان (الانسان)
اس کے اجر میں، خدا اس دن کی برائیوں سے ان کی حفاظت کرتا ہے ، اور ان کو خوشی اور اطمینان عنایت فرماتا ہے۔
[76:10] " ہمیں تو اپنے پروردگار کی طرف سے ایک ایسے دن کا ڈر ہے جو بدحالی اور مصیبت سے بھرا ہوا ہے۔"
[76:12] وہ ان کو ان کی استقامت کے اجر میں جنت، اور ریشم عطا فرماتا ہے ۔