Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 76:10 — انسان (الانسان)

" ہمیں تو اپنے پروردگار کی طرف سے ایک ایسے دن کا ڈر ہے جو بدحالی اور مصیبت سے بھرا ہوا ہے۔"

[76:9] " ہم خدا کی رضا کے لئے تمہیں کھانا کھلاتے ہیں ، ہم تم سے نہ ہی کوئی صلہ کی امید کرتے ہیں ، نہ ہی شکریہ کی "۔

[76:11] اس کے اجر میں، خدا اس دن کی برائیوں سے ان کی حفاظت کرتا ہے ، اور ان کو خوشی اور اطمینان عنایت فرماتا ہے۔