Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 76:9 — انسان (الانسان)

" ہم خدا کی رضا کے لئے تمہیں کھانا کھلاتے ہیں ، ہم تم سے نہ ہی کوئی صلہ کی امید کرتے ہیں ، نہ ہی شکریہ کی "۔

[76:8] وہ غریبوں ،یتیموں اور قیدیوں کو اپنا پسندیدہ کھانا عطا کرتے ہیں ۔

[76:10] " ہمیں تو اپنے پروردگار کی طرف سے ایک ایسے دن کا ڈر ہے جو بدحالی اور مصیبت سے بھرا ہوا ہے۔"