Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 76:8 — انسان (الانسان)

وہ غریبوں ،یتیموں اور قیدیوں کو اپنا پسندیدہ کھانا عطا کرتے ہیں ۔

[76:7] وہ اپنے وعدوں کو پوراکرتے ہیں ، اور اس دن سے ڈرتے ہیں جو کہ نہایت ہی دشوار ہو گا ۔

[76:9] " ہم خدا کی رضا کے لئے تمہیں کھانا کھلاتے ہیں ، ہم تم سے نہ ہی کوئی صلہ کی امید کرتے ہیں ، نہ ہی شکریہ کی "۔