قرآن 76:7 — انسان (الانسان)
وہ اپنے وعدوں کو پوراکرتے ہیں ، اور اس دن سے ڈرتے ہیں جو کہ نہایت ہی دشوار ہو گا ۔
[76:6] یک چشمہ ایسا ہو گا جو خدا کے بندوں کے لیے ہی محفوظ ہے ، وو جاری ہو جا ے گا ، جب وو چاہیں گے ۔
[76:8] وہ غریبوں ،یتیموں اور قیدیوں کو اپنا پسندیدہ کھانا عطا کرتے ہیں ۔