قرآن 76:6 — انسان (الانسان)
یک چشمہ ایسا ہو گا جو خدا کے بندوں کے لیے ہی محفوظ ہے ، وو جاری ہو جا ے گا ، جب وو چاہیں گے ۔
[76:5] نیکوکار مشروب کے پیالے پئیں گے جن میں امرت کی آمیزش ہو گی ۔
[76:7] وہ اپنے وعدوں کو پوراکرتے ہیں ، اور اس دن سے ڈرتے ہیں جو کہ نہایت ہی دشوار ہو گا ۔