قرآن 76:5 — انسان (الانسان)
نیکوکار مشروب کے پیالے پئیں گے جن میں امرت کی آمیزش ہو گی ۔
[76:4] ہم نے کافروں کےلئے زنجیریں ، بیڑیاں اور بھڑکتی ہوئی جہنم تیار کر رکھی ہے۔
[76:6] یک چشمہ ایسا ہو گا جو خدا کے بندوں کے لیے ہی محفوظ ہے ، وو جاری ہو جا ے گا ، جب وو چاہیں گے ۔