Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 76:14 — انسان (الانسان)

ان پر چھاؤں چھا ی ہوتی ہے ، اور پھل ان کے نزدیک لاۓ جاتے ہیں۔

[76:13] وہ وہاں آرامدہ صوفوں پر آرام کرتے ہیں - وہ نہ تو سورج کی گرمی اور نہ ہی کوئی سردی کا شکار ہوتے ہیں۔

[76:15] ان کو چاندی کے مرتبانوں اور شیشےکے پیالوں میں مشروبات پیش کیے جاتے ہیں ۔