Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 76:22 — انسان (الانسان)

یہ ہے وہ اجر جو تمہارا منتظر ہے ، تمہاری جدوجہد کی قدر کی گئی ہے۔

[76:21] وہ سبز مخمل ، ساٹن ، اور چاندی کے زیورات میں ملبوس ہوں گے- ان کا پروردگار انہیں پاکیزہ مشروبات فراہم کرے گا۔

[76:23] ہم نے اس قرآن کو آپ پر نازل کیا ہے ، ہماری طرف سے ایک خصوصی وحی۔