Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 77:20 — روانہ کئے گئے (المرسلات)

کیاہم نےتمہیں ایک نیچ مائع سے پیدا نہیں کیا؟ *

[77:19] جھٹلانے والوں پر اس دن افسوس۔

[77:21] پھر ہم نے اسے ایک اچھی طرح سے محفوظ مخزن میں رکھا۔