Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 77:38 — روانہ کئے گئے (المرسلات)

یہ فیصلے کا دن ہے ۔ ہم نے تم کو اور پچھلی نسلوں کو طلب کرلیا ہے ۔

[77:37] جھٹلانےوالوں پر اس دن افسوس۔

[77:39] اگرتمہارے پاس کوئی چالیں ہیں، تو جاوؑ اور چال چلو ۔