Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 77:37 — روانہ کئے گئے (المرسلات)

جھٹلانےوالوں پر اس دن افسوس۔

[77:36] اور نہ ہی انہیں معذرت کرنے کی اجازت دی جاتی ہے۔

[77:38] یہ فیصلے کا دن ہے ۔ ہم نے تم کو اور پچھلی نسلوں کو طلب کرلیا ہے ۔