Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 77:41 — روانہ کئے گئے (المرسلات)

نیکوکار سایہ اور چشموں سے لطف اندوز ہوں گے۔

[77:40] جھٹلانے والوں پر اس دن افسوس۔

[77:42] اور پھل سے جس کی وہ خواہش کریں ۔