Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 77:42 — روانہ کئے گئے (المرسلات)

اور پھل سے جس کی وہ خواہش کریں ۔

[77:41] نیکوکار سایہ اور چشموں سے لطف اندوز ہوں گے۔

[77:43] خوشی سےکھاؤ پیو اپنے کاموں کے بدلے میں۔