Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 77:47 — روانہ کئے گئے (المرسلات)

جھٹلانے والوں پر اس دن افسوس۔

[77:46] کھاوؑ اور عارضی طور پر لطف اٹھاوؑ ؛ تم مجرم ہو ۔

[77:48] جب ان سے کہا جاتا ہے کہ، "سجدہ ریز ہو،" وہ سجدہ نہیں کرتے۔