Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 82:7 — چکناچور کر دینے والی(الانفطار)

وہ ذات جس نے تمہیں تخلیق کیا، تمہارا نقش تیار کیا ،پھر تمہیں کامل بنایا۔

[82:6] اے انسان، تمہارا رُخ کس نے موڑ دیا ، تمہارے رب، سب سے زیادہ معزز، کی طرف سے ؟

[82:8] جیسے بھی نقش کا اس نےانتخاب کیا، اس نے اسے تعمیر کیا ۔