قرآن 82:6 — چکناچور کر دینے والی(الانفطار)
اے انسان، تمہارا رُخ کس نے موڑ دیا ، تمہارے رب، سب سے زیادہ معزز، کی طرف سے ؟
[82:5] ہر روح یہ جان لے کی کہ اس کی ترقی کی وجہ کیا تھی، اور اس کے تنزل کی وجہ کیا تھی۔
[82:7] وہ ذات جس نے تمہیں تخلیق کیا، تمہارا نقش تیار کیا ،پھر تمہیں کامل بنایا۔