Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 83:12 — دھوکے باز (المطفیفین)

کوئی بھی اس میں کفرنہیں کرتے سوائے سرکش، گناہگار کے۔

[83:11] وہ قیامت کے دن پر ایمان نہیں رکھتے۔

[83:13] جب ہماری آیتیںانہیں پڑھ کر سنا ئی جاتی ہیں، یہ کہتے ہیں کہ "ماضی کی کہانیاں!"