Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 83:16 — دھوکے باز (المطفیفین)

پھر وہ دوزخ میں جھونک دیئے جائیں گے ۔

[83:15] درحقیقت ،اس دن وہ، اپنے رب سےعلیحدہ ہو جائیں گے ۔

[83:17] انہیں کہاجائے گا کہ ،"یہ وہ ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے ۔"