قرآن 83:26 — دھوکے باز (المطفیفین)
خِتٰمُهُ مِسكٌ ۚ وَفى ذٰلِكَ فَليَتَنافَسِ المُتَنٰفِسونَ
اس کا مسالا مُشک کی طرح ہے۔ مقابلہ کرنے والوں کو اس کےلیے مقابلہ کرناچاہئے ۔
[83:25] ان مشروبات کو امرَت کےساتھ ذائقہ دیا جائے گا ۔
[83:27] اس میں خصوصی ذا ئقے ملا ئے گئے ہوں گے ۔