Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 83:27 — دھوکے باز (المطفیفین)

اس میں خصوصی ذا ئقے ملا ئے گئے ہوں گے ۔

[83:26] اس کا مسالا مُشک کی طرح ہے۔ مقابلہ کرنے والوں کو اس کےلیے مقابلہ کرناچاہئے ۔

[83:28] ایک چشمے سے جوان کے لیے مخصوص ہےجو میرے قریب ہیں۔