قرآن 85:7 — کہکشائیں(البروج)
وَهُم عَلىٰ ما يَفعَلونَ بِالمُؤمِنينَ شُهودٌ
اہل ایمان کے جلنے کو دیکھنے کے لئے۔
[85:6] پھر اس کے ارد گرد بیٹھ گئے۔
[85:8] وہ ان سے نفرت کرتے تھے جس کی وجہ سو آئےخدا ، قادرِ مطلق ، قابلِ تعریف پر ایمان رکھنے کے اور کچھ نہ تھی۔