Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 85:8 — کہکشائیں(البروج)

وہ ان سے نفرت کرتے تھے جس کی وجہ سو آئےخدا ، قادرِ مطلق ، قابلِ تعریف پر ایمان رکھنے کے اور کچھ نہ تھی۔

[85:7] اہل ایمان کے جلنے کو دیکھنے کے لئے۔

[85:9] اُسی کے پاس آسمانوں اور زمین کی بادشاہت ہے ۔ اور خدا ہر چیز کاگواہ ہے۔