قرآن 85:9 — کہکشائیں(البروج)
اُسی کے پاس آسمانوں اور زمین کی بادشاہت ہے ۔ اور خدا ہر چیز کاگواہ ہے۔
[85:8] وہ ان سے نفرت کرتے تھے جس کی وجہ سو آئےخدا ، قادرِ مطلق ، قابلِ تعریف پر ایمان رکھنے کے اور کچھ نہ تھی۔
[85:10] بیشک ، جو لوگ ایمان رکھنےوالے مردوں اور عورتوں کو ستاتے ہیں اور پھر توبہ نہیں کرتے،انہوں نے جہنم کا عذاب مول لیا ۔ انہوں نے جلنے کا عذاب مول لیا۔