Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 85:10 — کہکشائیں(البروج)

بیشک ، جو لوگ ایمان رکھنےوالے مردوں اور عورتوں کو ستاتے ہیں اور پھر توبہ نہیں کرتے،انہوں نے جہنم کا عذاب مول لیا ۔ انہوں نے جلنے کا عذاب مول لیا۔

[85:9] اُسی کے پاس آسمانوں اور زمین کی بادشاہت ہے ۔ اور خدا ہر چیز کاگواہ ہے۔

[85:11] بیشک جو لوگ ایمان لائے اور نيك زندگی گزاری، بہتی نہروں والےباغات کے مستحق ہیں ۔ یہ سب سے بڑی فتح ہے ۔