قرآن 85:11 — کہکشائیں(البروج)
بیشک جو لوگ ایمان لائے اور نيك زندگی گزاری، بہتی نہروں والےباغات کے مستحق ہیں ۔ یہ سب سے بڑی فتح ہے ۔
[85:10] بیشک ، جو لوگ ایمان رکھنےوالے مردوں اور عورتوں کو ستاتے ہیں اور پھر توبہ نہیں کرتے،انہوں نے جہنم کا عذاب مول لیا ۔ انہوں نے جلنے کا عذاب مول لیا۔
[85:12] بےشک تمہارے پروردگار کادھچکا شدیدہے۔