Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 85:12 — کہکشائیں(البروج)

بےشک تمہارے پروردگار کادھچکا شدیدہے۔

[85:11] بیشک جو لوگ ایمان لائے اور نيك زندگی گزاری، بہتی نہروں والےباغات کے مستحق ہیں ۔ یہ سب سے بڑی فتح ہے ۔

[85:13] وہی ہے جو آغاز کرتا ہے اور دہراتا ہے ۔