Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 97:4 — قسمت (القدر)

4. فرشتے اور روح اس میں اُترتے ہیں، اپنے رب کی مرضی سے، ہر حکم کو پورا کرنے کے لیئے۔

[97:3] قسمت کی رات ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔

[97:5] پرامن ہےیہ صبح کی آمد تک۔