سورۃ 97: قسمت (القدر)
خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔
[97:1] ہم نے اسے قسمت کی رات میں نازل کیا۔*
[97:2] کیا ہی زبردست قسمت کی رات ہے!
[97:3] قسمت کی رات ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔
[97:4] 4. فرشتے اور روح اس میں اُترتے ہیں، اپنے رب کی مرضی سے، ہر حکم کو پورا کرنے کے لیئے۔
[97:5] پرامن ہےیہ صبح کی آمد تک۔