Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 98:4 — ثبوت (البینة)

حقیقت یہ ہے کہ، جنہیں کتاب موصول ہوئی ، انھوں نے تنازعہ نہیں کیا جب تک کہ انہیں ثبوت نہ دیا گیا ۔

[98:3]  ان میں نایاب تعلیمات ہیں۔

[98:5] صرف ان سے یہ عرض کیا گیا تھا کہ خدا کی عبادت کریں ، اپنے مذہب کو صرف اور صرف اُسی کی خاطر مخصوص کر کے ،نماز (صلاة) کی پابندی کریں، اور واجب صدقہ (زکوة) ادا کریں۔ یہی کامل دین ہے۔