Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 98:3 — ثبوت (البینة)

 ان میں نایاب تعلیمات ہیں۔

[98:2] خدا کی   طرف سے ایک رسول ان کو مقدس ہدایات بول کر سنا رہاہے *۔

[98:4] حقیقت یہ ہے کہ، جنہیں کتاب موصول ہوئی ، انھوں نے تنازعہ نہیں کیا جب تک کہ انہیں ثبوت نہ دیا گیا ۔