Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 98:2 — ثبوت (البینة)

خدا کی   طرف سے ایک رسول ان کو مقدس ہدایات بول کر سنا رہاہے *۔

[98:1] وہ لوگ جو ایمان نہ لائے اہل کتاب اور مشرکوں میں سے، اپنی راہوں پر اصرار کرتے ہیں، ان کو ثبوت دیئے جانےکےباوجود۔ *

[98:3]  ان میں نایاب تعلیمات ہیں۔