قرآن 98:1 — ثبوت (البینة)
وہ لوگ جو ایمان نہ لائے اہل کتاب اور مشرکوں میں سے، اپنی راہوں پر اصرار کرتے ہیں، ان کو ثبوت دیئے جانےکےباوجود۔ *
[98:0] خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔
[98:2] خدا کی طرف سے ایک رسول ان کو مقدس ہدایات بول کر سنا رہاہے *۔