Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 99:1 — زلزلہ (الزلزلة)

جب زمین شدید زلزلےسے ہلا کررکھ دی جائے۔

[99:0] خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

[99:2] اور زمین اپنے بوجھ کو خارج کر دے۔