Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 99:2 — زلزلہ (الزلزلة)

اور زمین اپنے بوجھ کو خارج کر دے۔

[99:1] جب زمین شدید زلزلےسے ہلا کررکھ دی جائے۔

[99:3] انسان یہ سوچے گا: "یہ کیا ہو رہا ہے؟ "