Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 99:7 — زلزلہ (الزلزلة)

جس کسی نے ایک ذرہ بھربھی نیکی کی ہو گی، وہ اسے دیکھ لے گا۔

[99:6] اس دن لوگ ہر سمت سے جاری ہوں گے ، ان کو ان کے کام دکھانے کے لیئے۔  

[99:8] اور جو کسی نےایک ذرہ بھر بھی برائی کی ہو گی، وہ اسے دیکھ لے گا۔