Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 99:8 — زلزلہ (الزلزلة)

اور جو کسی نےایک ذرہ بھر بھی برائی کی ہو گی، وہ اسے دیکھ لے گا۔

[99:7] جس کسی نے ایک ذرہ بھربھی نیکی کی ہو گی، وہ اسے دیکھ لے گا۔