Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

سورۃ 15: الحجر وادی (الحجر) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں

Sura 15: Al-Hijr Valley (Al-Hijr)

YouTube · 11:20

سورۃ 15: الحجر وادی (الحجر)

[15:1] ا۔ل۔ر۔*یہ (حروف)ثبوت ہیں اس کتاب کے؛قران مجید۔

[15:2] بے شک،وہ جنہوں نے کفر کیا ضرورآرزوکرینگے کہ کا ش وہ مسلم ہوتے ۔

[15:3] انہیں کھانے دیجیے،لطف اندوز ہوتے ،اورمرغوب سوچ میں اندھا رہنے دیجیے ؛انہیں پتہ چل جائیگا۔

[15:4] ہم نے کسی قوم کو نہیں مٹایا ،مگر ایک مخصوص ، پیش معینہ وقت کے مطابق ۔

[15:5] قوم کا خاتمہ نہ کبھی آگے کیا جاسکتا ہے اور نہ ہی موخر ۔

[15:6] انہوں نے کہا،’’اے جس نے حاصل کی یہ یاددہا نی،تم دیوانے ہو۔

[15:7] ’’تم کیوں نہیں فرشتے لاتے ،اگر تم حق پر ہو؟‘‘

قرآن: آخری عہد نامہ — سورۃ 15