قرآن 10:1 — یونس(یونس)
ا۔ل۔ر۔*یہ(حروف)اس حکمت والی کتاب کےثبوت ہیں۔
[10:0] خدا کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے ۔
[10:2] کیا لوگوں کےلئے یہ بات بہت حیرت والی ہے کہ ہم نے ان جیسے فرد پر وحی کی ؟(اسے وحی کی گئی کہ کہہ دو )،’’تم لوگوں کو خبردار کرو،اور ان کو خوشخبری دو جو ایمان رکھتے ہیں کہ انہوں نے اپنے رب کے ہاں نمایاں پوزیشن حاصل کرلی ہے ۔‘‘کافروں نے کہا ،’’یہ ہوشیا ر جادو گرہے!‘‘