قرآن 10:2 — یونس(یونس)
کیا لوگوں کےلئے یہ بات بہت حیرت والی ہے کہ ہم نے ان جیسے فرد پر وحی کی ؟(اسے وحی کی گئی کہ کہہ دو )،’’تم لوگوں کو خبردار کرو،اور ان کو خوشخبری دو جو ایمان رکھتے ہیں کہ انہوں نے اپنے رب کے ہاں نمایاں پوزیشن حاصل کرلی ہے ۔‘‘کافروں نے کہا ،’’یہ ہوشیا ر جادو گرہے!‘‘
[10:1] ا۔ل۔ر۔*یہ(حروف)اس حکمت والی کتاب کےثبوت ہیں۔
[10:3] تمہارا واحد رب ہی خدا ہے ؛وہ جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ روز میں خلق کیا ،اور پھر تمام اختیارات سنبھال لئے ۔سب معاملات وہی کنٹرول کرتا ہے ۔کوئی سفارش کرنیوالا نہیں ،سوائے اسکے حکم کے مطابق ۔ایسا ہے خدا تمہارا رب ۔تم اس کی عبادت کرو۔کیا تم غور نہیں کروگے ؟