Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:109 — یونس(یونس)

اس کی پیروی کرو جوتم پر بھیجا کیا گیا ہے،اور صبر کرو حتی ٰ کہ خدا اپنا فیصلہ جاری کردے؛وہ بہترین منصف ہے۔

[10:108] اعلان کردیجیے؛’’اے لوگو،اس میں حق تمہارے پاس آچکا ہے تمہارے رب کی طرف سے۔جو بھی ہدایت پائے گا اپنے بھلے کے لیے پائے گا۔اور جو بھی گمراہ ہوگا وہ اپنے نقصان کے لیے ہی گمراہ ہوگا۔میں تم پر نگہبان نہیں ہوں۔‘‘