Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:108 — یونس(یونس)

اعلان کردیجیے؛’’اے لوگو،اس میں حق تمہارے پاس آچکا ہے تمہارے رب کی طرف سے۔جو بھی ہدایت پائے گا اپنے بھلے کے لیے پائے گا۔اور جو بھی گمراہ ہوگا وہ اپنے نقصان کے لیے ہی گمراہ ہوگا۔میں تم پر نگہبان نہیں ہوں۔‘‘

[10:107] اگر خدا تمہیں سختی میں مبتلا کرتا ہے،تو کوئی اسے دور نہیں کرسکتا سوائے اس کے ۔اور جب وہ تمہیں نوازتا ہے،تو کوئی طاقت اس کے فضل کونہیں روک سکتی۔وہ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہے عنایت کرتاہے۔وہ معاف فرمانے والا ،نہایت مہربان ہے۔

[10:109] اس کی پیروی کرو جوتم پر بھیجا کیا گیا ہے،اور صبر کرو حتی ٰ کہ خدا اپنا فیصلہ جاری کردے؛وہ بہترین منصف ہے۔