Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:107 — یونس(یونس)

اگر خدا تمہیں سختی میں مبتلا کرتا ہے،تو کوئی اسے دور نہیں کرسکتا سوائے اس کے ۔اور جب وہ تمہیں نوازتا ہے،تو کوئی طاقت اس کے فضل کونہیں روک سکتی۔وہ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہے عنایت کرتاہے۔وہ معاف فرمانے والا ،نہایت مہربان ہے۔

[10:106] ’’تم خدا کے علاوہ کسی اور کی عبادت نہ کرنا وہ تمہیں نفع یا نقصان پہنچانے کی قدرت نہیں رکھتا۔اگر تم کروگے تو تجاوز کرنے والے ہوگے۔‘‘

[10:108] اعلان کردیجیے؛’’اے لوگو،اس میں حق تمہارے پاس آچکا ہے تمہارے رب کی طرف سے۔جو بھی ہدایت پائے گا اپنے بھلے کے لیے پائے گا۔اور جو بھی گمراہ ہوگا وہ اپنے نقصان کے لیے ہی گمراہ ہوگا۔میں تم پر نگہبان نہیں ہوں۔‘‘