قرآن 10:106 — یونس(یونس)
’’تم خدا کے علاوہ کسی اور کی عبادت نہ کرنا وہ تمہیں نفع یا نقصان پہنچانے کی قدرت نہیں رکھتا۔اگر تم کروگے تو تجاوز کرنے والے ہوگے۔‘‘
[10:105] مجھے حکم دیا گیا تھا :’’اپنے آپ کو توحید کے دین کے لیے وقف رکھو؛تم بتو ں کی پوجا نہ کرنا۔
[10:107] اگر خدا تمہیں سختی میں مبتلا کرتا ہے،تو کوئی اسے دور نہیں کرسکتا سوائے اس کے ۔اور جب وہ تمہیں نوازتا ہے،تو کوئی طاقت اس کے فضل کونہیں روک سکتی۔وہ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہے عنایت کرتاہے۔وہ معاف فرمانے والا ،نہایت مہربان ہے۔